لاہور میں کروڑوں روپے کے فراڈ پر مقدمہ درج، ملزم پر متعدد شہریوں کو لوٹنے کا الزام
لاہور (اسٹاف رپورٹر) – لاہور کے تھانہ ریس کورس میں ایک شہری سے کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 1101/25 کے مطابق مدعی نے الزام لگایا ہے کہ ملزم نے 2021 سے 2024 تک پلاٹس اور سرمایہ کاری کے نام پر بھاری رقوم وصول کیں۔ مدعی کے بیان کے مطابق…

