مستونگ: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر آپریشن، چار بھارتی سرپرست دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد/مستونگ () — بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ستمبر 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک اہم کارروائی کی، جس میں چار بھارتی سرپرست دہشت گرد مارے گئے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے نشانہ بنائے گئے اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق…

