ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، پاکستان کا مشکل آغاز
دبئی : ایشیا کپ 2025 کے اہم میچ میں پاکستان کو ابتدا ہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف بھارت کے خلاف بیٹنگ کا آغاز کرنے والی پاکستانی ٹیم نے ابتدائی اوورز میں ہی دو قیمتی وکٹیں گنوا دیں۔حارث اور صائم ابتدا ہی میں پویلین لوٹ گئے، جس کے بعد قومی ٹیم دباؤ…

