*آسٹریلوی ہائی کمشنر کا پاکستان میں ڈاؤلینس کے خواتین کی سربراہی میں قائم پہلے سروس سینٹر کا دورہ*
ملتان،پاکستان،15ستمبر،:2025 پاکستان کے ہوم اپلائنسز میں معروف برانڈ اور آرچِلک کے ذیلی ادارے، ڈاؤلینس نے آج ملتان میں خواتین کے زیر قیادت سروس سینٹرپر آسٹریلوی ہائی کمشنر کا استقبال کیا۔یہ سروس سینٹر،خواتین کی زیر قیادت پاکستان کی پہلی فرنچائز کے طور پر اس لیے تاریخی اہمیت کا حامل ہے کہ اسے دو متاثر کن کاروباری شخصیات، محترمہ رمشا یعقوب اور…

