شنگھائی: بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کی آمد، اہم ملاقاتوں کا شیڈول طے
شنگھائی پہنچنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو پرتپاک استقبال دیا گیا۔ دورے کے دوران دونوں رہنما چین کی اعلیٰ قیادت سمیت اہم سرکاری و نجی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری باہمی تعاون کے فروغ، تجارتی شراکت داری اور خطے میں پائیدار ترقی کے…

