وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
دوحہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے دوحہ میں ہنگامی عرب–اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر امیرِ قطر، شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے 9 ستمبر کو دوحہ کے رہائشی علاقے پر اسرائیلی حملے…

