لاہور: دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ
لاہور: دریائے راوی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے جس کے باعث نشیبی علاقوں میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے طور پر سائرن بجا دیے گئے اور شہریوں کو بروقت الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ آبپاشی کے مطابق مرالہ، خانکی اور قادرآباد بیراج سے پانی کے اخراج…

