ورلڈ بینک کا پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے 47.9 ملین ڈالر کا گرانٹ منظور
اسلام آباد:(فائزہ یونس نمائندہ خصوصی )ورلڈ بینک (WB) نے پاکستان کے لیے 47.9 ملین امریکی ڈالر کا گرانٹ منظور کر لیا ہے۔ یہ گرانٹ گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن فنڈ کے تعاون سے فراہم کی جا رہی ہے، جس کا مقصد صوبہ پنجاب میں بچوں اور بچیوں کی پری پرائمری اور پرائمری سطح پر تعلیم میں شمولیت کو بہتر بنانا ہے۔ورلڈ…

