8 اگست 1998 کا سانحہ، ایران میں یومِ صحافت کی یاد میں تقاریب
8 اگست 1998 کو افغان شہر مزارِ شریف میں طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں ایرانی صحافی محمود صارمی اور آٹھ ایرانی سفارتکار جاں بحق ہوگئے تھے۔ یہ واقعہ ایران اور طالبان کے تعلقات میں سنگین کشیدگی کا باعث بنا۔ایران میں ہر سال 8 اگست کو یومِ صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے، جس میں محمود صارمی سمیت ان…

