خام تیل کی قیمت 120 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ
واشنگٹن / ماسکو — عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ متوقع ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا، تو خام تیل کی قیمت 120 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے۔ روس پر نئی امریکی پابندیوں یا دباؤ کے نتیجے میں عالمی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے، جس سے…

