ینگ جرنلسٹس کی پوری باڈی کی جانب سے یومِ شہداء پولیس پر خصوصی پیغام
"سلام شہداء – آپ کی قربانیاں قوم کا فخر ہیں”،(اسلام آباد بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے )یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ینگ جرنلسٹس فورم کی پوری باڈی اپنے دل کی گہرائیوں سے ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کو امن، تحفظ اور سکون بخشا۔ یہ دن ہمیں…

