مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری،مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔قابض فوج نے کلگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں نوجوانوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی…

