سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری، پی ٹی آئی کارکنان کا بھمبر چوک پر احتجاج
مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری کے بعد پارٹی کارکنان نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بھمبر چوک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے اور احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق، پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنان بھمبر چوک…

