گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا بہاولپور کا دورہ، تعلیمی ترقی اور میرٹ پر زور
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے):گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اپنے دورہ بہاولپور کے دوران مختلف تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور اہم اجلاسوں کی صدارت کی۔ انہوں نے گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی میں نو تعمیر شدہ ارفع کریم اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی سو سالہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی…

