ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ: "دو جوہری آبدوزیں حساس علاقوں میں بھیج دیں”
واشنگٹن —امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دو جوہری آبدوزیں "مناسب اور حساس علاقوں” میں روانہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ اقدام انہوں نے ایک سابق روسی صدر کے جانب سے دیے گئے "احمقانہ اور اشتعال انگیز” بیانات کے ردِعمل میں اٹھایا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا:> "ہم کسی کو بھی امریکہ…

