پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل مہنگا، حکومت کا نوٹس — عالمی مارکیٹ میں 25 فیصد کمی کے باوجود عوام سے 175 روپے فی کلو اضافی وصولی کا انکشاف
اسلام آباد: ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی ہوئی ہے، لیکن اس کے برعکس پاکستان میں عوام سے 150 سے 175 روپے فی کلو تک زائد وصولی کی جا…

