یورپی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 50 سال مکمل
بیجنگ: یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لیئن اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے یورپی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ منائی۔ اگرچہ یہ موقع خوشی کا ہے، لیکن دونوں فریقین کے تعلقات اس وقت تناؤ کا شکار ہیں۔ باہمی اختلافات کی بڑی وجوہات میں مارکیٹ تک…

