روس کا مسافر طیارہ 50 افراد کے ساتھ لاپتہ، بڑے فضائی حادثے کا خدشہ
ماسکو: (انٹرنیشنل مانٹرینگ ڈیسک ) روس میں ایک اور بڑے فضائی حادثے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جہاں 50 مسافروں کو لے کر اُڑنے والا ایک مسافر طیارہ اچانک لاپتہ ہو گیا ہے۔ روسی ساختہ An-24 طیارہ امور کے علاقے سے پرواز کے بعد ٹِنڈا شہر کی جانب جا رہا تھا، جو چین کی سرحد کے قریب واقع ہے۔…

