فلسطینیوں کا خوراک کی تلاش میں قتل ناقابل قبول ہے: کینیڈا
اوٹاوا / غزہ — کینیڈین وزارت خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں خوراک کی تلاش میں مصروف فلسطینیوں کے قتل کو "ناقابل قبول” قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی زیر قیادت امدادی سرگرمیوں کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کے عملے، تنصیبات اور امدادی قافلوں…

