بانی پی ٹی آئی کا لاہور کے 9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخ ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
لاہور: 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات میں ضمانت منسوخ ہونے پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کے لیے ابتدائی قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ…

