اداکارہ حمیرا اصغر دو شناختی کارڈز استعمال کرتی رہیں، موت کا معمہ مزید گہرا ہو گیا
کراچی — معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے بعد سامنے آنے والی تفتیش میں چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مرحومہ اداکارہ دو قومی شناختی کارڈز (CNICs) استعمال کر رہی تھیں، جن میں سے ایک اصلی اور دوسرا تیمپر شدہ یعنی رد و بدل شدہ تھا۔اداکارہ کے اصلی شناختی کارڈ پر 10 اکتوبر 1983 کی…

