لاہور میں پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف رکشہ یونین کا احتجاج، قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے) — پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف ملی رکشہ یونین کے زیر اہتمام پریس کلب لاہور کے باہر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ہزاروں رکشہ ڈرائیورز، مزدور اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے شرکت کی۔ احتجاجی شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا…

