موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات؛ پاکستان کا عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ
موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات کے پیش نظر پاکستان نے عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات کا سامنا ہے، قدرتی آفات سے نمٹنے کے نظام اور موسمیاتی سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے کے لیے بیرونی معاونت کے ساتھ ملکی وسائل…

