ترکیہ: پہلوان کی ہزاروں برس قدیم قبر دریافت
ترکیہ کے قدیم شہر ایسپینڈوس میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران تقریباً 2400 سال پرانی قبر دریافت ہوئی ہے، جس سے قدیم دور کے ایک ممکنہ کھلاڑی یا پہلوان کی زندگی کے بارے میں اہم شواہد سامنے آئے ہیں۔ ترکیہ کی وزارتِ ثقافت و سیاحت کے مطابق آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے شہر کے مشرقی قبرستان میں ایک تابوت…

