سوشل میڈیا نے بچوں کیساتھ بڑوں کی زندگیاں بھی بدل دیں
کراچی: سوشل میڈیا،جدید ٹیکنالوجی،وائے فائی کی سہولت نے بچوں بزرگوں کی زندگیوں کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے،ماضی میں اسمارٹ ٹی وی سینما کا رجحان پایا جاتا تھا ،ٹی وی خاندان کے ہر فرد کو اکٹھا بیٹھنے کا موقع فراہم کرتا تھا لیکن اسمارٹ فونز نے انسانی زندگی کی ثقافت کو بدل کر رکھ دیا. ایک بزرگ خاتون مختار بیگم…

