پاکستان کی خاتون امپائر سلیمہ امتیاز ایشین گیمز میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے کو تیار
پاکستان کی خاتون امپائر سلیمہ امتیاز منگل کو ایک اور اعزاز حاصل ہو جائے گا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی سلیمہ امتیاز جاپان میں جاری ایشین گیمز2026کے ویمن کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دینگی،فائنل ٹاپ سیڈ اور دفاعی چیمپیئن بھارت اور سیڈ 2سری لنکا کے درمیان ناگویا کےمیکوروگی ایتھلیٹک پارک گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔…

