عمران خان کی اسپتال منتقلی کا حکم، اسپتال کو سب جیل قرار دیا جاسکتا ہے، جیل ذرائع
سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم نامہ تاحال جیل انتظامیہ کو موصول نہیں ہوا تاہم جیل ذرائع نے بتایا کہ اسپتال کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے۔ جیل ذرائع نے بانی پی ٹی آئی عمران خان…

