کالی مرچ صرف ذائقہ دار مصالحہ ہی نہیں صحت کےلیے بھی مفید ہے
کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والی کالی مرچ صدیوں سے دنیا کے مختلف خطوں میں بطور مصالحہ اور روایتی دوا استعمال ہوتی رہی ہے، یہاں تک کہ ایک دور میں اسے اس قدر قیمتی سمجھا جاتا تھا کہ ’کالا سونا‘ کہا جاتا تھا۔ کالی مرچ کو عام طور پر مصالحوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا استعمال آیورویدا، سِدھا…

