سعودی ولی عہد کا دورہ امریکا ، F35اور فلسطین
نومبر2025کا مہینہ سفارتی لحاظ سے اس لیے بھی پاکستان کے لیے اہم سمجھا گیا ہے کہ کئی اہم ترین غیر ملکی شخصیات نے پاکستان کا دَورہ کیا ۔ مثال کے طور پر شاہِ اُردن ، جناب شاہ عبداللہ دوم، کا دو روزہ دَورئہ اسلام آباد ۔ شاہ عبداللہ دوم نے ایسے حساس موقع پر پاکستان میں قدم رکھا جب عالمی…

