پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے لیکن ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود
پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے بابر اعظم کے دفاع میں کھل کر بات کرتے ہوئے سابق کرکٹرز اور کرکٹ تجزیہ کاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسکائی اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان کے واحد سپر اسٹار بلے باز کو مسلسل تنقید کا سامنا ہے اور انہیں وہ عزت نہیں دی…

