چین میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک
چین میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ جنوبی گوانگ ڈونگ صوبے کے فوشان شہر میں پیش آیا جس میں 8 افراد ہلاک ہوگئے. سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق جنوبی چین میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ حادثہ صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر فوشان میں…

