کراچی، ڈاکس مچھر کالونی میں فائرنگ، شہری جاں بحق
کراچی: شہر قائد ضلع کیماڑی مچھر کالونی شیرازی چوک کے قریب نامعلوم مسلح ملزم نے فائرنگ کرکے 40 سالہ شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ہاشم کے نام سے ہوئی ہے۔ ہیڈ محرر تھانہ ڈاکس شاہد کے مطابق مقتول محمد ہاشم ولد صورت عالم کو گھر کے قریب مبینہ طور پر ٹارگٹ کرکے فائرنگ کا نشانہ بنایا…

