وزیر داخلہ بلوچستان پر دہشت گردوں کا حملہ
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں دہشت گردوں نے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کے قافلے پر حملہ کر دیا۔دہشت گردوں کی فائرنگ میں وزیر داخلہ تو محفوظ رہے تاہم ان کی حفاظت پرمامور 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ دہشت گردی کا یہ واقعہ مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کنڈ عمرانی کے مقام پرپیش آیا۔ بتایاگیا ہے کہ…

