ٹرمپ نے بھارت، چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے بل پر دستخط کردیے

44379db0 4a5b 41fc b4c0 5668a6c4d5e61789793284 0


صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران سے متعلق پابندیوں کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں، جس سے چین اور بھارت جیسے روسی توانائی کے بڑے خریداروں پر 100 فیصد تک اضافی ٹیرف لگانے کا راستہ کھل گیا ہے۔

تاہم خیال رہے کہ چین اور بھارت پر اس وقت 100 فیصد ٹیرف نافذ نہیں کیا گیا۔ نئے قانون میں ٹرمپ کو مخصوص شرائط پر روسی تیل یا گیس کے بڑے خریدار ممالک سے آنے والی اشیا پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق قانون کے تحت ایسے ٹیرف 30 دن کے اندر عائد کیے جا سکتے ہیں۔

ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کی منظوری دے دی، چین اور بھارت بھی ممکنہ متاثرہ ممالک میں شامل”۔





Source link

متعلقہ پوسٹ