گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا 8واں روز، ملک بھر میں اشیا کی ترسیل، برآمدات اور درآمدات رک گئی
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا آٹھواں روز، ملک بھر میں اشیا کی ترسیل، برآمدات اور درآمدات کے کنٹینرز رک گئے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کے مطابق یومیہ 10 ہزار کنٹینرز پورٹ سے نکلتے ہیں، جبکہ ملک کی معیشت کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر بحری…

