ایران کے حملے؛ آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کی آمد ورفت بند ہوگئی
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں مزید دو بحری جہازوں پر حملوں کے بعد اس اہم آبی گزرگاہ سے تجارتی آمدورفت تقریباً رک گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعرات کی شام ابوظبی نیشنل آئل کمپنی (ADNOC) کے دو جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ متحدہ…

