بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران پر سخت معاشی دباؤ بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے تاکہ تہران کو جنگ ختم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز…

