شمالی کوریا کا انتباہ؛ امریکی جوہری پالیسی سے نئی ہتھیاروں کی دوڑ کا خطرہ
شمالی کوریا نے امریکا کی زیر غور نئی جوہری حکمتِ عملی کو عالمی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ یہ پالیسی جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ کو ہوا دے گی اور دنیا کو ایٹمی تصادم کے مزید قریب لے جا سکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں…

