کراچی؛ سگریٹ سپلائر سے لوٹ مار، مددگار 15 پولیس نے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی
ناظم آباد کے علاقے میں موٹر سائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم مسلح ملزمان نے سگریٹ کمپنی کے سپلائر سے اسلحے کے زور پر 2 موبائل فون، کمپنی کی ڈیوائس، 2 لاکھ روپے مالیت کی سگریٹ اور اس کی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ مددگار 15 ناظم آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرکے…

