اداکارہ ملی بوبی براؤن کے گھر دوسرے بچے کی آمد، ننھے مہمان کی پہلی جھلک بھی شیئر کر دی
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملی بوبی براؤن اور ان کے شوہر جیک بونجیوی نے اپنی فیملی میں دوسرے بچے کی آمد کا اعلان کیا ہے۔ اسٹرینجر تھنگز اسٹار نے 17 ستمبر کو سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے اپنے دوسرے بچے کی پہلی جھلک شیئر کی اور واضح کیا کہ جوڑے نے اس بار بھی…

