بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں 2 مختلف کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پنجگور کے…

