کراچی، جشن آزادی کے دوران ہوائی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 48 افراد زخمی
کراچی میں یوم آزادی کا جشن منانے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئیں اور 48 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کے دعوؤں کے باوجود رات بارہ بجتے ہی شہر فائرنگ سے گونج اٹھا، جس کے نتیجے میں نامعلوم…

