کراچی میں نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے اپنی جان لے لی
شہر قائد کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ چیپل گارڈن کے قریب فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے جائے وقوعہ سے شواہد حاصل کیے۔ بعدازاں لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے چھیپا کے رضا کاروں کی مدد سے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔…

