جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، اسلام آباد مارچ کی حکمت عملی سامنے آگئی
جماعت اسلامی پاکستان کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج جاری ہے اور اسلام آباد مارچ کی حکمت عملی سامنے آگئی ہے، جس کے تحت احتجاج کے اگلے مرحلے کے لیے دو تجاویز مرتب کی ہیں۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی صدارت میں اسلام آباد مارچ کی حکمت عملی اور تیاریوں سے متعلق مشاورتی اجلاس منصورہ میں ہوا،…

