کراچی سے جدہ ایئرپورٹ پہنچنے والے پی آئی اے کے جہاز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلا
کراچی سے جدہ ائیرپورٹ پر اترن ےوالے پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کے ائیر بس ساختہ طیارے میں دوران پارکنگ آگ کی اطلاع پر مسافروں کے ہنگامی انخلا کےلیے سلائیڈ شوٹ کھولےگئے اور اس دوران متعدد مسافروں کو معمولی چوٹیں بھی آئیں جبکہ تفصیلی جانچ کے بعد طیارے میں آگ لگنےکا شبہ غلط ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق قومی…

