سونے کے نرخ میں کئی ہزار روپے کی کمی
کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3257 روپے کمی کے ساتھ 10گرام سونے کے نرخ 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہو گئے جبکہ عالمی…

