کورین گروپ بی ٹی ایس کے سنگر کی سماعت متاثر ہونے کا انکشاف
جنوبی کورین میوزک گروپ بی ٹی ایس کے معروف رکن وی، جن کا اصل نام کم تہہیونگ ہے، نے فوجی سروس سے واپسی کے بعد مداحوں سے گفتگو کے دوران اپنی صحت سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ گلوکار نے بتایا کہ گزشتہ ڈھائی برس سے انہیں سماعت کے مسئلے کا سامنا ہے اور اس کا علاج جاری ہے۔ وی…

