بحرین کی نیشنل گارڈ کے کمانڈر کا پاکستان کا سرکاری دورہ، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے استقبال کیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی): بحرین کی نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ آل خلیفہ پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ترجمان کے مطابق…

