ایران کے خلاف جاری جنگ اب اختتام کے قریب پہنچ رہی ہے، ٹرمپ نے اہم اشارہ دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ اب اختتام کے قریب پہنچ رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران جنگ ساتویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے، تاہم فوری طور پر اس کے خاتمے…

