کھانا جل گیا ہے تو پھینکیں نہیں! یہ آسان طریقے آزما کر خوشبو اور ذائقہ واپس لائیں
کھانا پکانے کے دوران کبھی کبھار معمولی سی لاپروائی سالن یا سبزی کو نیچے سے جلا دیتی ہے، جس کے بعد آنے والی جلی ہوئی بو پورے کھانے کا مزہ خراب کر سکتی ہے۔ اگر کھانا بہت زیادہ نہ جلا ہو تو اسے پھینکنے کے بجائے کچن میں موجود چند عام چیزوں کی مدد سے اس کی بو اور ذائقے…

